ابنا: علیکم اسلاماس آیت کی شان نزول میں وارد ہوا ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو اصحاب رسول نے پوچھا یا رسول اللہ ہم کیسے آپ پر درود بھیجا کریں تو آپ نے فرمایا: مجھ پر اس طرح سے درود بھیجا کرو: اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔اہلسنت اور اہل تشیع کی متعدد معتبر کتابوں میں رسول اسلام سے درود بھیجنے کا یہی طریقہ مروی ہے حتی اہلسنت کی کتابوں میں یہاں تک ملتا ہے کہ بعض لوگ رسول پر صلوات بھیجتے تھے لیکن ان کی آل کا نام نہیں لیتے تھے تو آپ نے ان سے فرمایا کہ مجھ پر دم بریدہ صلوات مت بھیجا کرو یعنی بغیر آل محمد کے نام کے صلوات دم بریدہ ہے جس سے پیغمبر نے منع فرمایا ہے۔قرآن میں ہر چیز کا کلی حکم ہے اس کو کیسے انجام دینا ہے یہ رسول بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 فروری 2014 - 20:30
News ID: 504417
Salam alikum anala ha vah malakataho yasaloo na alal nabi ya ayoo alay zenah amahno yasaloo alay wasalay moo tasleema alasunit kitay hai iss ahyat ma ahlabat pir darood nee tafseel say bayan kiray